بجلی کی رو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ لہر جو برقی توانائی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ لہر جو برقی توانائی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہے۔